Sophia Naz
Figment
since the tamarind surrendered
her wisdom and became
a toothless concentrate puckered
on the long blonde tongues
of melamine shelving
since you held the wrinkled seed
pods archaic as talking drums whose
sentences crumble slowly in the solitary bars
of cellphone prisons
since you wrote a broken syllable
of mist plucked from the ghostly braille
of moonlight’s book
since you chased a turquoise
colt, a slim river bolting
in streams of kohl across
childhood’s eyes
since you strung a solstice
of marigolds on shriveling
glaciers of teeth
since you built this
figment on
a sprig of time
وحم
وحم
جب سے املی، اپنے ءلم
سے شرمسار حو کر
معلامین کے لمبے
سنحری حونڑوں پر
ایک بےتکی بات بن کے رھ گئ
جب سے تم نے اسے حتھیلی پے سجایا
جس کے جھریدار دانوں کے
شب گزیدا ڈھول
حتھکڑیوں کے موبیل بول بن کر
اکیلے پن کے ءیاد میں کحڑتا رحا
جب سے تم نے چاندنی کی کتاب سے
کحرے کا ادھورا حرف
پھول کی ترح توڑا
جب سے تم نے بچھپن کے چشموں میں
کاجل سا بحتا حوا
فیروزی تازیانا
حر دریا کی انکھوں میں ڈھنوڈھا
جب سے تم نے شمال
و جنوب کے پگھلتے ماتھوں پر
گلِِ اشرفی کو
سلگتا سورج بنایا
جب سے تم نے
یے لمحا، وقت
کے وحم پر پرویا
جب سے تم نے
وحم
جب سے املی، اپنے ءلم
سے شرمسار حو کر
معلامین کے لمبے
سنحری حونڑوں پر
ایک بےتکی بات بن کے رھ گئ
جب سے تم نے اسے حتھیلی پے سجایا
جس کے جھریدار دانوں کے
شب گزیدا ڈھول
حتھکڑیوں کے موبیل بول بن کر
اکیلے پن کے ءیاد میں کحڑتا رحا
جب سے تم نے چاندنی کی کتاب سے
کحرے کا ادھورا حرف
پھول کی ترح توڑا
جب سے تم نے بچھپن کے چشموں میں
کاجل سا بحتا حوا
فیروزی تازیانا
حر دریا کی انکھوں میں ڈھنوڈھا
جب سے تم نے شمال
و جنوب کے پگھلتے ماتھوں پر
گلِِ اشرفی کو
سلگتا سورج بنایا
جب سے تم نے
یے لمحا، وقت
کے وحم پر پرویا
جب سے تم نے
Figment
since the tamarind surrendered
her wisdom and became
a toothless concentrate puckered
on the long blonde tongues
of melamine shelving
since you held the wrinkled seed
pods archaic as talking drums whose
sentences crumble slowly in the solitary bars
of cellphone prisons
since you wrote a broken syllable
of mist plucked from the ghostly braille
of moonlight’s book
since you chased a turquoise
colt, a slim river bolting
in streams of kohl across
childhood’s eyes
since you strung a solstice
of marigolds on shriveling
glaciers of teeth
since you built this
figment on
a sprig of time